پان[12]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آلو، رتالو، شکرقند، زمیں قند، ایک قسم کی ترکاری۔لاطینی میں Dioscorea Satior کہتے ہیں۔ہندوستانی لغت، شیکسپیر، 470
اشتقاق
شیکسپیر نے "ہندوستانی لغت" میں درج کیا
جنس: مذکر